پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا مشیر احتساب شہزاد اکبر سے بشیر میمن کے سوالات کا جواب دینے کا مطالبہ
کٹہرے میں کھڑے مجرم سوال نہ پوچھیں جواب دیں
گھٹیا انتقامی سازش کرنے، اداروں کو یرغمال بنانے اور عہدوں کے ناجائز استعمال کا جواب دیں
قانون اور عوام کی عدالت میں مجرم آپ ہیں، قوم کو جواب دو
عمران صاحب اور شہزاد اکبر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں، جواب دیں
عمران صاحب اور شہزاد اکبر پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے، قانونی کارروائی کی جائے