پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو جواب
عمران صاحب ملک —-2018 سے 2025 تک ملک تباہ ہوا
ملک کا وزیراعظم آٹا چینی بجلی گیس دوائی چور ہو تو عوام تباہ ہوتی ہے
اڑھائی سال کی کارکردگی پر آپ کو فخر نہیں، شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں 40 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کرنے پر آپ کو شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں 400 ارب کی چینی، 225ارب کا آٹا، 122 ارب کی ایل این جی، 500 ارب کی دوائی چوری پر آپ کو شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں 14 ہزار ارب کا تاریخی قرض لینے پر فخر نہیں، آپ کو شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں ترقی کی شرح 5.8 فیصد سے منفی 0.4 کرنے پر آپ کو کو فخر نہیں، شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں مہنگائی 3 فیصد سے 16 فیصد کرنے پر آپ کو فخر نہیں شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں ایک کروڑ میں سے ایک نوکری بھی نہیں ملی، شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں پچاس لاکھ گھروں میں سے ایک بھی گھر نہ دینے پر فخر نہیں، آپ کو شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں 5 کروڑ لوگوں کو غریب کرنے پر فخر نہیں آپ کو شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں آٹا 35 روپے سے 100 روپے کلو کرنے پر فخر نہیں، آپ کو شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں چینی 52 روپے سے 120 روپے کلو کرنے پر فخر نہیں، آپ کو شرم آنی چاہیے
اڑھائی سال میں معیشت ، روزگار اور ترقی تباہ کرنے پر آپ کو فخر نہیں شرم آنی چاہئیے