‎پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کو ہلکان نہ ہونے کا مشورہ

‎مریم نواز کی حفاظتی ضمانت ووٹ چوروں لٹیروں سے عوام کی حفاظت کے لئےکروائی گئی ہے

‎وزیر داخلہ کو عوام کی فکر نہیں، اسے مریم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت پر تکلیف ہے

پنڈی کا شیطان روئے چیخیے پٹے نیب نیازی گٹھ جوڑ کا مریم نواز کو گرفتار کرنے اور زبان بندی کا مکرو پلان اور سازش ناکام ہوگئ ہے

‎مریم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت اس لئے کرائی تاکہ وہ فسطائی حکومت کے خلاف عوام کی ترجمانی کر سکیں

‎مریم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت اس لئے کرائی تاکہ وہ آٹا چینی بجلی گیس پٹرول دوائی چوروں کو بے نقاب کر سکیں

‎مریم نواز شریف نے 101 پیشیاں بھگتیں، اب حساب دینے کا نہیں، حساب لینے کا وقت ہے

‎مریم نواز شریف کی گرفتاری کی مکروہ سازش اور منصوبہ ناکام ہونے پر راولپنڈی کا شیطان اور کرائے کے ترجمان ہلکان نہ ہوں

‎راولپنڈی کے شیطان اور کرائے کے ترجمانوں کی تکلیف مکروہ چہروں کے بوکھلاہٹ سے عیاں ہے

‎روئیں چیخیں، پٹیں، مریم نواز شریف ووٹ چوروں اور عوام دشمن سلیکٹرز کے نوکروں کو بے نقاب کرتی رہیں گی