کشمیری ن لیگ کو ووٹ دیکر ترقی کے سفر کو منتخب کرینگے: احسن اقبال

کشمیری ن لیگ کو ووٹ دیکر ترقی کے سفر کو منتخب کرینگے: احسن اقبال

آج ہر صوبہ پنجاب جیسی مثالی ترقی کا خواہشمند ہے، عوام واضح فرق رام واضح فرق دیکھ رہے ہیں

ہم نو جوانوں کو کئے اور کٹیاں نہیں جدید تعلیم ، لیپ ٹاپ اور سکلز دینگے : خطاب نارووال ( این این آئی) سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور جدید مہارتوں سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، سائنس و ٹیکنالوجی مستقبل کی اعلی اور جدید سے آراستہ کرنا کی کی معیشت کا تعین کریں گی، اگلے دس سال قوموں کی ترقی کا فیصلہ کن دور ہوگا ۔ اسلامیہ ڈگری کالج کی بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نو جوانوں کو ڈیجیٹل سکلو سے لیس کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ہم نو جوانوں کو کئے اور کٹیاں نہیں دیں گے، ہم تو جوانوں کو جدید تعلیم ، لیپ ٹاپ اور سکلز دیں گے، مصنوعی ذہانت دنیا میں غیر معمولی تبدیلیاں لانے جا رہی ہے، سائنس اور تحقیق میں سرمایہ کاری مستقبل کو محفوظ بنائے گی، آئندہ دہائی میں سائنسی ترقی قومی بقاء کے لیے ناگزیر ہے، مستقبل محفوظ بنانا ہے تو سائنس اور ٹیکنالوجی اپنانا ہوگی۔ قبل ازیں احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ (ن) ملک میں ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی سائنس سے بخوبی واقف ہے، آزاد کشمیر کے عوام آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کو ووٹ دے کر در حقیقت ترقی کے سفر کو منتخب کریں گے۔ آج ہر صوبہ پنجاب جیسی مثالی ترقی کا خواہشمند ہے، کشمیر اور سندھ کے عوام واضح فرق دیکھ رہے ہیں ، ایک طرف کراچی اور پشاور کا ماڈل ہے اور دوسری طرف لاہور کا ترقیاتی ماڈل کوئی بھی سمجھدار شخص کراچی یا پشاور جیسا کاتر یا ماڈل نہیں چاہے گا ، دریں اثنا احسن اقبال نے یونیورسٹی آف نارووال میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پروگرام میں شرکت کی اور پروگرام کی تمام تربیتی سرگرمیاں کامیابی سے مکمل کرنے پر طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کیں ۔ احسن اقبال