الیکشن میں کامیابی ملی تو شہباز سے کہوں گا مجھے وزیراعظم آزاد کشمیر بنادیں، نواز شریف

مظفرآباد مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہاہے کہ میرا دل کرتاہے کہ آزادکشمیر کے الیکشن میں کامیابی ملتی ہے تو شہباز شریف کوکہوں گا کہ مجھے آزادکشمیر کا وزیراعظم بنادیں،ن لیگ کو کامیاب کرائیں تو کشمیر کا بجٹ دس گنابڑھائیں گے،جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیپلزپارٹی کا نام لیے بغیر تنقید […]