سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کا مسلم لیگ ن کے 119ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب ۔
آج ہم ایک ایسی جماعت کا یومِ تاسیس منا رہے ہیں جس کی اساس صرف سیاست پر نہیں، ایک عظیم مقصد، ایک خواب، اور ایک مشن پر رکھی گئی — وہ خواب جو علامہ محمد اقبال نے دیکھا، وہ مشن جو قائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں حقیقت بنا، اور وہ جدوجہد […]