پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان
عمران خان نے صوبائی صدارت سے ہٹا کر علی امین کو کو وفاق کی اقائیوں کو کمزور کرے کی وفاداری کا انعام دیا ہے عمران خان کی فطرت میں کسی کے ساتھ وفاداری ہے ہی نہیں ایک صوبے کے وزیراعلی کو دوسرے صوبے پہ چڑھائی کرنے کا حکم دے کر استعمال کر کے فارغ کر […]