پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بھی ملاقات میں شریک تھیں

بھارتی صحافی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کوریج کے سلسلے میں پاکستان آئے ہوئے ہیں