پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی(ف) سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کر دی
دونوں جماعتوں کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں دونوں جماعتوں کے قائدین کے درمیان آج مشاورتی اجلاس ہوا جس کا باضابطہ اعلامیہ جاری کیا گیا مولانا فضل الرحمان ہمارے لئے ایک بزرگ اور قابل احترام شخصیت ہیں دونوں جماعتوں میں سیاسی تعاون اور باہمی احترام کا تعلق استوار ہے […]