پی پی پی کو سمجھ آ گئی ہے کہ اُن کی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے
پی پی پی کو یقین آ گیا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو چھوتی دفعہ بھی وزیراعظم بنانے کی تیاری کر لی ہے
90 کی دہائی کی سیاست سے باہر آجائیں، پاکستان اس قسم کی کھوکھلی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا
الیکشن سے پہلے رونے دھونے سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے
محنت کریں،حسد نہیں، اپنے امیدواران کو کسی طرح پورے کرنے پہ توجہ دیں