پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی سبوتاژ کرانے کی سازش کر ر ہی ہے
پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی ترجمانی کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے
الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں الیکشن سے فرار کی منصوبہ بندی ہے
سائیفر کی طرح پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات کے خلاف سازش کر رہی ہے
پی ٹی آئی ہمیشہ کی طرح دوغلی، دوہری اور منفقانہ پالیسی پر کاربند ہے
پی ٹی آئی 8 فروری سے فرار کی راہیں تلاش کررہی ہے