عائشہ احد کو جھاڑ کر لایا گیا فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کی کیا وہ سچ تھی
عائشہ گلالئی سامنے آئی ملک میں مسئلہ ہے سچ اس وقت کیوں بول رہا۔
ریحام خان عمران خان کے عقد تک قوم کی ماں تھی پھر سابقہ شوہر کو لایا گیا
خاور مانیکا جو اب بات کررہے ہیں تو کہاں جا رہا اب کیوں سچ بتا رہا ہے، عظمی بخاری
کبھی عمران خان کو خاور مانیکا کا نوکر تو کبھی امریکہ نکال دیتا ہے، عظمی بخاری
مریم نواز کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کی گئی۔ عظمی بخاری
عجیب بات ہے خاور مانیکا شاہ زیب خانزادہ غلط لیکن عمران خان اور پنکی پیرنی گھر بیٹھے اور ٹھیک ہیں
تحریک فساد کا کام ہے تم پر پڑے تو سب اگل دو،عظمی بخاری
ذلفی بخاری نے اعتراف کیا عمران خان جنرل فیض حمید کے ہاتھوں میں کھیل رہا تھا اس کی رپورٹوں پر من و عن عمل کرتے رہے۔ عظمی بخاری
پی ٹی آئی چیئرمین اور پنکی پیرنی کی باتیں سامنے آ رہی ہیں تو ذاتی زندگی کا خیال رکھا جا رہا گیا لیکن خاور مانیکا کی بھی پرائیویسی رکھنی چاہئیے۔
پنکی پیرنی کے ساٹھ ستر سال تکیے کے نیچے ٹیلی فون چھپاتے دیکھا، عظمی بخاری
چیئرمین پی ٹی آئی کو ملک و عوام کےلئے ذلت کا باعث ہے اس کولوگوں میں شکل نہیں دکھانی چاہئیے
دلی ہمدردی ہے کبھی چیئرمین پی ٹی آئی کو امریکہ تو کبھی نوکر باہر نکال دیتا ہے،عظمی بخاری
ایک گھر کی پرائیویسی پیری مریدی کا ایک تقدس ہوتا ہے بنٹی ببلی کی جوڑی نے کچھ نہیں اخلاقی اقدار کو نہیں چھوڑا،عظمی بخاری
خاور مانیکا نے کوئی نئی چیز نہیں بتائی سوائے ٹیلی فون پر چھپ چھپ کر عمران خان سے باتیں کرتی رہی
خاور مانیکا کو چاہیے تھا وہ پی ٹی آئی چئیرمین کو دھکے مار دیتا لیکن اس نے نوکر کو کیوں دھکا مارنے کا کہا،عظمی بخاری
کیا عائشہ گلہ لئی اور تنویر زمانی کے تعلقات پر بات کی گئی،عظمی
قندیل بلوچ نے اپنی موت سے پہلے عمران خان اور پنکی معاملات پر بات کی تھی۔ عظمی بخاری