پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور صدر شہبازشریف صدارت کررہے ہیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا اجلاس سے خطاب
چار سو چھوٹے چھوٹے ڈیمز بنائے تاکہ عوام کو پانی ملے، نوازشریف
شہبازشریف کے بنائے دانش سکولوں میں بچوں کو داخلہ دیا ، نوازشریف
بلوچستان کے بچوں کو تعلیم کی بہترین سہولیات دینا چاہتے ہیں، نوازشریف
سوالاکھ ایکڑ سیراب کرنے والی کچھی کنال 50 ارب میں ہم نے بنائی ، نوازشریف
باتیں کرنے والے بہت آئے، عملی طورپر کچھ نہیں کیا ، نوازشریف
صرف مسلم لیگ (ن) نے کوئٹہ، گوادر، ژوب اور لورالائی کے بارے میں سوچا، نوازشریف
گوادر کو سندھ کے ساتھ ملایا، کوسٹل ہائی وے بنائی ، نوازشریف
کوئٹہ کو ڈیرہ اسماعیل خان کے ذریعے اسلام آباد سے ملا رہے ہیں ، نوازشریف
2018 میں منصوبہ مکمل ہونا تھا ، یہ منصوبہ کیوں مکمل نہ ہوا ، نوازشریف
یہ نقصان عوام کا ہوا، بلوچستان کا ہوا ،پاکستان کو ہوا، نوازشریف
ڈیڑھ دن میں گوادر سے کوئٹہ لوگ پہنچتے تھے، ہم نے اُن کی یہ تکلیف ختم کی، نوازشریف
گوادر کوئٹہ شاہراہ کی تعمیر سے اب آپ ناشتہ گوادر اور دوپہر کا کھانا کوئٹہ میں کھا سکتے ہیں،نوازشریف
کچھ فرق تو ہے باتیں کرنے اور عمل کرنے والوں میں ، نوازشریف
کہاں گئی وہ تبدیلی؟ عوام کو پوچھنا چاہیے، نوازشریف
کون کس نے کیا کیا ؟ بچوں کو بتانا چاہیے، نوازشریف
ہمارا ایجنڈا صرف سڑکوں، تعلیم، صحت تک محدود نہیں ہوگا ، نوازشریف
پاکستان کا سب سے بہترین ہوائی اڈہ گوادر میں مکمل ہونے والا ہے، نوازشریف
ہم نے گوادر کا نام اُس وقت لیا جب 1990 میں میں وزیراعظم بنا تھا، نوازشریف
عوام کو بجلی کے مہنگے بلوں سے آزاد کرنا چاہتے ہیں، نوازشریف
سولر پینلز کی سکیم لائیں گے، نوازشریف
گھریلو، کمرشل اور زرعی صارفین کو سولر پینلز سے مہنگی بجلی سے نجات دلائیں گے، نوازشریف
بغض اور حسد ، گندی زبان اور نفرت نے معاشرے کو گندا کیا، نوازشریف