بلوچستان کی ترقی اور عوام کو حقوق کی فراہمی وزیراعظم نوازشریف کے دل کے ہمیشہ قریب رہی ہے، شہبازشریف
سولہ ماہ کی حکومت کے دوران سب سے زیادہ بار بلوچستان کے دورے کئے، شہبازشریف
مختصر ترین حکومت میں بھی بلوچستان کی ترقی، تعلیم، نوجوانوں کی ہنرمندی کے منصوبوں پر کام کیا، شہبازشریف
سولہ ماہ کے دوران شدید معاشی مشکلات اور تباہ کن سیلاب کا مقابلہ کیا، شہبازشریف
گوادر کے لئے ایران اور نیشنل گرڈ سے بجلی دینے کے منصوبے شروع کئے، شہبازشریف
چار سال سے رُکے منصوبے سولہ ماہ میں ریکارڈ رفتار سے مکمل کئے، شہبازشریف
ایران سے ٹرانسمیشن لائن مکمل ہوچکی ہے۔ چار سال اس پر کام رُکا رہا، شہبازشریف
گوادر بندرگاہ کی صفائی اور گہرائی کا کام چار سال نہ ہوا، شہبازشریف
چار سال کی تاخیر سے گوادر بندرگاہ کی گہرائی میں ڈیڑھ میٹر کی کمی آگئی تھی، شہبازشریف
گوادر بندرگاہ میں ریت صاف نہ ہونے سے بڑے تجارتی جہاز نہیں آسکتے تھے، شہبازشریف
ہم نے گوادر بندرگاہ کی صفائی اور گہرائی کے لئے کنٹریکٹ دیا، فروری 2024 میںیہ کام مکمل ہوگا، شہبازشریف
گوادر ہوائی اڈے پر کام تیز کیا گیا جو رواں سال کے آخر میں مکمل ہوگا ، شہبازشریف
گوادر کو پانی کی فراہمی کے لئے شادی کور اور باسول ڈیم بنائے ، شہبازشریف
2013 سے 2018 تک ہم نے گوادر شہر تک پانی پہنچادیا تھابعد میں کام روک دیاگیا، شہبازشریف
سوالہ ماہ کی حکومت نے کام دوبارہ شروع کیا، اب پانی شہر تک پہنچے گا، شہبازشریف
2022 میں تباہ کن سیلابمیں متاثرین کی مدد کے لئے ہم نے وفاق کی طرف سے 100 ملین ڈالر مختص کئے، شہبازشریف
تعمیر ات کے لئے یہ فنڈز فراہم کئے گئے ہیں۔ رقم ایلوکیٹ ہوچکی ہے ، شہبازشریف
سیلاب کے دوران بلوچستان اور سندھ کے متاثرین کی مالی امداد کے علاوہ نقصانات کے ازالہ کے لئے زر تلافی دینے کا سلسلہ شروع کیا، شہباز شریف
2000 ارب روپے کا کسان پیکج دیا، مفت بیج، سستی کھاد، زرعی ٹیوب ویلز پر رعایتی بجلی فراہم کی، شہباز شریف
میں نے ذاتی طور پر متاثرین سیلاب کی بحالی کے اقدامات کی دن رات نگرانی کی، وفاق اور صوبوں نے مل کر مثالی جذبے سے متاثرہ اہل وطن کی مدد کی، شہباز شریف
تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر کی ترقی اولین ترجیح رہی ہے، اسی ترجیح کو برقرار رکھیں گے، شہبازشریف
سولہ ماہ میں بلوچستان میں دانش سکول منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، شہباز شریف
بلوچستان بھر میں دانش سکول کا جال بچھائیں گے، ان شاءاللہ، شہباز شریف
نوازشریف کی ہدایت پر این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا سوفیصد حصہ بڑھانے کے لئےپنجاب سے 11 ارب روپے دئیے تھے، شہباز شریف
یہ کوئی احسان نہیں تھا، نوازشریف کے بلوچستان کے لئے احساس کی ایک مثال ہے، شہباز شریف
13 سال میں پنجاب نے بلوچستان کے این ایف سی ایوارڈ کو سوفیصد بڑھانے کے لئے 130 ارب دئیے ہیں، شہباز شریف
اللہ تعالیٰ کو منظور ہوا تو اسی محبت، خلوص اور لگن سے بلوچستان کی مزید خدمت کریں گے، شہباز شریف
نوازشریف نے ہر سیاسی جماعت کا مینڈیٹ ہمیشہ تسلیم کیا ہے، شہبازشریف
بلوچستان سے مسلم لیگ کا رشتہ قیام پاکستان سے پہلے سے استوار ہے، شہبازشریف
آپ کی مشاورت اور اجتماعی دانش مندی سے مسائل حل کریں گے، شہبازشریف