قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی گورنر پنجاب انجینیئر بلیغ الرحمن سے ملاقات
قائد محمد نواز شریف نے گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
محمد نواز شریف نے مرحومہ کی وفات پر گورنر پنجاب اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا
یہ زندگی کا بہت بڑا صدمہ ہے، نوازشریف کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے گفتگو
اہلیہ کی وفات ذاتی زندگی اور بچوں کے حوالے سے بہت بڑا امتحان ہوتا ہے، نواز شریف کی گورنر پنجاب سے گفتگو
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے بچوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، نواز شریف کا بلیغ الرحمن اور ان کے بچوں سے اظہار ہمدردی