ایم کیو ایم کے ساتھ اشتراک ملک وقوم کو مسائل سے نکالنے کے لئے مثبت پیش رفت ہے، نواز شریف
مل کر ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کی جدوجہد کریں گے، ان شاءاللہ، نواز شریف
ہمیں صرف پاکستان کی ترقی چاہیے، نواز شریف
سندھ، بلوچستان، خیبرپختون خوا، پنجاب، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سب کی یکساں ترقی چاہتے ہیں، نوازشریف
پاکستان کے ہر علاقے کی ترقی ہماری ترجیح رہی ہے، کبھی امتیاز برتا نہ برتیں گے، نواز شریف
پچاس سال سے زیر التوا لواری ٹنل کا منصوبہ ہم نے مکمل کیا، نواز شریف
علاقے کے عوام لواری ٹنل کے مکمل ہونے پر خوش ہیں، گھنٹوں کے اضافی سفر سے انہیں نجات ملی، نواز شریف
1972 سے لواری ٹنل کا سنتے آرہے تھے، لیکن اسے مکمل ہم نے کیا الحمدللہ، نواز شریف
ہزارہ موٹر وے ہم نے بنائی، آج عوام کو اس فائدہ مل رہا ہے، نوازشریف
ہمارے بنانے منصوبوں سے عوام کا بھلا ہو رہا ہے، نواز شریف
خیبرپختونخوا سے چترال شاہراہ بننے سے فاصلے کم ہوئے، عوام کی زندگی میں آسانی آئی، نوازشریف
چار سال ڈالر 104 روپے پر رہا، ہم نے ڈالر کو ہلنے نہیں دیا، نواز شریف
ہم نے اپنے دور میں آٹے، چینی کی قیمت ہلنے نہیں دی، الحمدللہ، نواز شریف
سبزی سمیت کھانے پینے کی تمام اشیاء سستی قیمت پر دستیاب تھیں، نوازشریف
شہباز شریف کو ایسے وقت ذمہ داری ملی جب ملک عملاً دیوالیہ ہو چکا تھا، نواز شریف
مہنگائی کس کے دور میں ہوئی؟ بجلی مہنگی کس نے کی؟ سب سے زیادہ قرض کس کے دور میں لیا گیا؟ یہ سب ہم نے تو نہیں کیا، نوازشریف
ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا،اس کے بعد قوم کو عہد کرنا تھا کہ پھر آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، نواز شریف
دکھ کی بات ہے کہ ہمارے دور میں جو روٹی چار روپے کی تھی، وہ 30 روپے کی ہوگئی، نوازشریف
میں بڑے دکھی دل سے یہ باتیں کرتا ہوں، قوم کی غریب حالت دیکھ کر دل دکھی ہو جاتا ہے، نواز شریف
تھرکول جیسے منصوبے ملک و قوم کی غربت مٹا سکتے ہیں، ان منصوبوں کی ترقی کے لئے سوچنا چاہیے، نواز شریف
معاشی ترقی کے لئے ڈبل سپیڈ سے کام کرنا ہوگا، زراعت، صنعت، آئی ٹی کو فروغ دینا ہے، نواز شریف