سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریفکی وادی تیراہ، خیبر میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت، شہداءکو خراج عقیدت 

لاہور : 6 نومبر

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریفکی وادی تیراہ، خیبر میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت، شہداءکو خراج عقیدت

شہبازشریف کا لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر اور دیگر شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار

 لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر، نائیک خوش دل خان، نائیک رفیق خان اور لانس نائیک عبدالقادر نے وطن پر جان وار دی

عظیم قربانیوں پر قوم کے بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں

دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں

قوم کے بیٹے پاکستان کے دشمنوں کا صفایا کررہے ہیں

شہبازشریف کی شہداءکے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا