محترمہ آپ میں ہمت ہے تو سچ قوم کو بتائیں کہ 9مئی کو بغاوت کا پروگرام کہیوں بنایا؟عظمی بخاری
ہمت ہے تو یہ بتائیں پاکستان میں فتنہ فساد برپا کرنے،سری لنکا بنانے کی سازش کہیوں کی؟عظمی بخاری
ہمت کرکے اپنی آڈیوز جس میں آپ خواتین کے استعمال، عدلیہ کے ساتھ سازباز اور 9مئی کی پلاننگ کا جواب دے دیں:عظمی بخاری
میاں محمد نواز شریف اور انکی جماعت آپ کو تین مرتبہ دھول چٹا چکی ہے:عظمی بخاری
اس مرتبہ بھی قائد میاں نواز شریف اپنے حلقے سے الیکشن لڑیں گے:عظمی بخاری
آپ اپنی فکر فرمائیں، آپ الیکشن میں ہوں گی یا نہیں،یہ ابھی معلوم نہیں:عظمی بخاری
جیل کی فرسٹریشن آپکے کھوکھلے بیانات اور قد سے بڑی گفتگو سے صاف نظر آرہی ہے:عظمی بخاری