پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے چار سال بعد وطن واپسی پر مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب میں ملک کو بحرانوں اور عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے نجات دلانے کے لئے 9 نکاتی ایجنڈا دیا ہے 

1۔ سرکاری اور انتظامی اخراجات میں کمی

2۔ آمدنی/ محصولات میں اضافہ/ ٹیکس کے نظام میں بنیادی اصلاحات

3۔ برآمدات میں اضافے کے لئے فوری اور ہنگامی نوعیت کے اقدام

4۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں انقلاب

5۔ توانائی (بجلی گیس) کی قیمتیں کم کرنا

6۔ خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی انتظام کاری

7۔ نوجوانوں اور خواتین کے لئے روزگار کے مواقع

8۔ زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے انقلاب

9۔ نظام عدل وانصاف میں اصلاحات