پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے چار سال بعد وطن واپسی پر مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب میں ملک کو بحرانوں اور عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے نجات دلانے کے لئے 9 نکاتی ایجنڈا دیا ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے چار سال بعد وطن واپسی پر مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب میں ملک کو بحرانوں اور عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے نجات دلانے کے لئے 9 نکاتی ایجنڈا دیا ہے 1۔ سرکاری اور انتظامی اخراجات میں کمی […]