21 اکتوبر کی تیاریوں کے حوالے سے ڈویژنل کوآرڈینیٹرز نے پارٹی صدر کو آگاہ کیا اجلاس میں مریم نوازشریف اور حمزہ شہبازبھی شریک ہوئے اجلاس میں 21 اکتوبر کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی غور کیاگیا 21 اکتوبر پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے نوید سحر ہے، شہبازشریف 21 اکتوبر مستقبل کی راہ عمل کے تعین کا دِن ہے، شہبازشریف 21 اکتوبر قوم کے اتحاد کا دِن ہے، شہبازشریف 21 اکتوبرکو پاکستان ترقی کی طرف ایک نئے سفر کا آغاز کرے گا، شہبازشریف ایسافلاحی ترقی کرتا پاکستان بنائیں گے جس میں مایوسی نہ ہو، مہنگائی نہ ہو، معاشی بدحالی نہ ہو، شہبازشریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن اپنی بلند ہمتی اور پرجوش جذبوں سے ایک نئی تاریخ لکھ رہے ہیں، شہبازشریف کارکنوں اور راہنماﺅں کی محنت پاکستان کو سنوارنے کے لئے ہے، شہبازشریف