پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت
مریم نواز شریف کا فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی اور شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بچوں، خواتین اور ہسپتال میں زیر علاج لوگوں پر بم برسانا بربریت کی انتہا ہے اسرائیلی مظالم پر ہر باضمیر انسان کا سینہ غم کی شدت سے پھٹ رہا ہے فلسطینی بچوں، عورتوں اور نہتے شہریوں کا […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں نئے ترانے کے اجراء کی تقریب منسوخ کر دی
غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے 500 سے زائد بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر پارٹی ترانے کے اجراء کی تقریب منسوخ کی گئی ترانے کے اجراء کی تقریب آج لاہور میں منعقد ہونا تھی سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایک تقریب میں پارٹی ترانہ جاری […]
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، 500 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار
صیہونی ریاست کے وحشیانہ اقدام کی مذمت کے لئے الفاظ کم پڑ گئے ہیں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی حملے میں زیر علاج بچوں، عورتوں اور ضعیفوں کی شہادتوں پر دکھ اور افسوس ناقابل بیان ہے نہتے بے گناہ اور محصور فلسطینیوں کے سفاکانہ قتل عام پر خاموشی قاتل ریاست کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی ایف پی سی سی آئی کے نمائندوں سے ملاقات
مریم نوازشریف نے پاکستان کی معاشی بحالی کے لئے پارٹی قائد نوازشریف کے وژن سے کاروباری برادری کو آگاہ کیا نوازشریف کا ایجنڈا معیشت کی بحالی، قرض پر چلنے والی معیشت اور عوام کو مہنگائی سے چھٹکارا ہے ، مریم نوازشریف مسلم لیگ (ن) نے اکنامک لبرالائزیشن، پرائیویٹائزیشن اور ڈی ریگولیشن کی پالیسیوں پر عمل […]
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت ڈویژنل کوآرڈینیٹرز کا اجلاس
21 اکتوبر کی تیاریوں کے حوالے سے ڈویژنل کوآرڈینیٹرز نے پارٹی صدر کو آگاہ کیا اجلاس میں مریم نوازشریف اور حمزہ شہبازبھی شریک ہوئے اجلاس میں 21 اکتوبر کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی غور کیاگیا 21 اکتوبر پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے نوید سحر ہے، شہبازشریف 21 اکتوبر مستقبل کی راہ عمل کے تعین […]