مریم نواز شریف کی یونین کونسلوں کے نمائندوں، کارکنوں اور پارٹی رہنماو¿ں سے 21 اکتوبر کی تیاریوں پر گفتگو
قائد محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
عوام پریشان ہے، اسی لئے نوازشریف واپس آرہا ہے، مریم نوازشریف
پاکستان کی ترقی یقینی ہے کیونکہ نوازشریف واپس آرہا ہے، مریم نوازشریف
نوجوان ، مزدور، دیہاڑی دار بے روزگارہے، اسی لئے نوازشریف واپس آرہا ہے، مریم نوازشریف
مشکلات سے کیسے نکلیں؟ حل بتانے نوازشریف آ رہا ہے، مریم نوازشریف
دہشت گردی لوٹ آئی ہے، اسی لئے نوازشریف واپس آرہا ہے، مریم نوازشریف
نوجوان کو روزگار دینے والا نوازشریف واپس آرہا ہے، مریم نوازشریف
غریب کو سستا آٹا، سستی روٹی، سستی چینی، سستا گھی نوازشریف کی حکومت میں ہی ملا ہے، مریم نوازشریف
غریبوں کا ساتھی اور ہمدرد صرف نوازشریف ہے، مریم نوازشریف
سارے تجربے فیل ہوگئے، تجربہ ایک ہی کامیاب رہا ، وہ ہے نوازشریف، مریم نوازشریف
نوازشریف قوم کو اچھے دِن پھر دکھائے گا، اِن شاءاللہ، مریم نوازشریف
نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے دفاع ناقابل تسخیر بنایاتھا، مریم نوازشریف
2024 سے 2029 کے پانچ سال میں پاکستان کو معاشی طورپر ناقابل تسخیر بنائیں گے، مریم نوازشریف
4 اگست 2016 کو وزیراعظم نوازشریف نے آئی ایم ایف کو خداحافظ کہہ دیا تھا، مریم نوازشریف
نوازشریف نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کیا لیکن مہنگائی نہیں ہونے دی، مریم نوازشریف