شہبازشریف سے سابق ایم این اے ملک رشید احمد خان اور سابق ایم پی ایز ملک احمد علی خان اورملک احمد سعید کی ملاقات
ملاقات میں ملکی صورتحال اور 21 اکتوبر کو قائد محمد نوازشریف کے استقبال کے لئے تیاریوں پر بات چیت
شہبازشریف نے پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کے جذبے اور 21 اکتوبر کے لئے بھرپور تیاریوں کو سراہا
ملک رشید، ملک احمد علی خان اور ملک احمد سعید نے قائد نوازشریف کے استقبال کے لئے انتظامات سے پارٹی صدر کو آگاہ کیا
دریں اثنا شہباز شریف سے سابق ایم این اے رانا مبشر اقبال اور رہنما مسلم لیگ (ن) طلحہ برکی کی بھی الگ ملاقات