پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہبازشریف کا پارٹی کارکنوں کے جذبے کو سلام

قائد نوازشریف کی واپسی سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو نیا جذبہ ملا

نوازشریف کی واپسی ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے

قوم کا اتحاد، معاشی بحالی اور مہنگائی سے عوام کی نجات نوازشریف کا مشن ہے

نوازشریف کی آمد پاکستان کی معاشی ترقی وخوش حالی کی تیاری ہے

چوتھی بار نوازشریف کا وزیراعظم بننا پاکستان کی معاشی ترقی کا چوتھا موقع ہو گا

چوتھی بار نوازشریف کا وزیراعظم بننا مہنگائی سے چوتھی بار عوام کی جان چھڑانا ہوگا

ہر بار گری ہوئی معیشت اور قومی وقار کو نوازشریف نے ہی سنبھالا

ہر بار نوازشریف کو زخم لگے، ہر بار نوازشریف نے پاکستان کو لگے زخم بھرے

تاریخ گواہ ہے کہ نوازشریف نے کبھی انتقام نہیں لیا

مسلم لیگ (ن) اور اس کا ہر کارکن پاکستان کی ترقی کی ٹیم ہے

نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ڈلیور کیا، ہر وعدہ پورا کیا

پاکستان کی ترقی اور مہنگائی سے عوام کی نجات کی لکیر صرف نوازشریف کے ہاتھ میں ہے

کارکن جس جذبے سے اپنے قائد کی استقبال کی تیاریاں کررہے ہیں، وہ متاثر کن ہیں

مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں پر فخر ہے جو دِن رات قائد نوازشریف کو خوش آمدید کہنے کے لئے محنت کررہے ہیں