سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی چین کے قومی دن پر صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کو مبارک

کمیونسٹ پارٹی چین اور اس کی قیادت کی تاریخی جدوجہد کے نتیجے میں چین آج دنیا کی بڑی معاشی طاقت بن چکا ہے

صدر شی جن پنگ نے چین کی ترقی کو نئی منزلوں سے ہمکنار کیا ہے، شہباز شریف

صدر شی جن پنگ نے دنیا کو ترقی اور امن کا انقلابی ویژن دیا ہے، شہباز شریف

‘گولڈن ویک’ پر چین کے عوام کے لئے نیک تمناؤں اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہیں، شہباز شریف

چین پاکستان کی دوستی علاقائی اور عالمی امن کے لئے اہم ہے، شہباز شریف

چین کے ساتھ پاکستان کی سٹریٹیجک کوآپریٹو شراکت داری کو مزید مظبوط بنائیں گے، شہباز شریف

سی پیک منصوبہ چین پاکستان آئرن برادرز کے لازوال تعاون کا مظہر ہے، شہباز شریف

چین کی مزید ترقی اور خوش حالی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں، شہباز شریف