سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی سابق وزیر داخلہ عبداللہ خان سنبل مرحوم کے گھر آمد

سابق وزیراعظم کی مرحوم عبداللہ خان سنبل کے والد حیات اللہ سنبل اور بھائی سیف اللہ سنبل سے ملاقات

شہباز شریف نے عبداللہ خان سنبل کی وفات پر ان کے والد اور اہل خانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

شہباز شریف نے مرحوم عبداللہ خان سنبل کے لئے فاتحہ خوانی کی

عبداللہ خان سنبل ایک باوقار، پڑھے لکھے اور باصلاحیت افسر تھے ، شہباز شریف

عبداللہ خان سنبل ایک نہایت اچھے اور ملنسار شخص تھے، شہباز شریف

ان کی ناگہانی وفات پر دلی دکھ ہے، شہباز شریف

آپ کے غم میں شریک ہیں، شہباز شریف کی مرحوم کے والد اور بھائی سے گفتگو

شہباز شریف کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا