سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکے کی مذمت

سابق وزیراعظم کا 3 زخمی افراد سے اظہار ہمدردی

دہشت گردی سے نجات میں ہی قوم کی بقاء ہے

دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار افواج پاکستان، پولیس اور دیگر اداروں کے افسروں اور جوانوں جذبے، عزم اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

سابق وزیراعظم کی زخمیوں کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا