پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی ورسک روڈ، پشاور میں دھماکے کی شدید مذمت

مریم نواز شریف کا زخمیوں اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

ہماری بہادر افواج دہشت گردی کے خلاف بڑے عزم سے لڑ رہی ہیں

مسلح افواج، رینجرز، پولیس سمیت دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی تمام فورسز کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں

دہشت گردی کا خاتمہ کرکے رہیں گے، ان شاءاللہ

مریم نواز شریف کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا