سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا گوادر میں تربیتی پرواز کے دوران پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثے پر شدید افسوس، دو افسروں اور ایک جوان کی شہادت پر اظہار تعزیت

سابق وزیر اعظم کا شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

سابق وزیراعظم کا شہدا کو خراج عقیدت

ملک وقوم کے لئے شہداء عظیم قربانیاں دے رہے ہیں

سابق وزیراعظم کی شہدا کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا