سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا بٹگرام میں چئیر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کے ریسکیو آپریشن کی کامیابی کی دعا

قوم سے بھی دعا کی اپیل ہے

سابق وزیر اعظم کا پاک فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشن کی تحسین

کئی گھنٹے کے اس انتہائی مشکل ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

‏اللہ کریم ریسکیو آپریشن کرنے والوں کو کامیاب اور پھنسے ہوئے تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے ۔ آمین

سابق وزیر اعظم کا لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

ایسی تمام چئیر لفٹس کا فوری معائنہ کرایا جائے تاکہ اس طرح کا کوئی اور حادثہ نہ ہو