Home
About
Vision
History
Principles
Office Bearers
Leadership
Central Officials
Provincial Officials
Wings
Economic Council
Women
Kisan
Minority
Traders
Business & Commerce
Manifesto
Manifesto
Economy
Poverty Alleviation
CPEC
Agriculture
Youth
Women & Minorities
Development Map
Parliamentarians
National Assembly
Senate
Punjab
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Sindh
Gilgit Baltistan
Azad Jammu & Kashmir
News
Media
Press Conference
Image Gallery
Videos
Party Anthems
Join PMLN
Talent Bank
Menu
Home
About
Vision
History
Principles
Office Bearers
Leadership
Central Officials
Provincial Officials
Wings
Economic Council
Women
Kisan
Minority
Traders
Business & Commerce
Manifesto
Manifesto
Economy
Poverty Alleviation
CPEC
Agriculture
Youth
Women & Minorities
Development Map
Parliamentarians
National Assembly
Senate
Punjab
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Sindh
Gilgit Baltistan
Azad Jammu & Kashmir
News
Media
Press Conference
Image Gallery
Videos
Party Anthems
Join PMLN
Talent Bank
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی صدارت میں ایم ایس ایف سے متعلق جائزہ اجلاس
May 19, 2023
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی صدارت میں ایم ایس ایف سے متعلق جائزہ اجلاس
پنجاب میں ایک ماہ کے عرصے میں پچاس ہزار سے ذاہد طلبہ اور طالبات کی ریجسٹریشن مکمل
اجلاس میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف) کی پورے ملک میں تنظیم نو کے عمل پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا
ایم ایس ایف نوجوانوں نسل کا ہراول دستہ ہے، آپ نظریہ پاکستان کے پرچم بردار ہیں، مریم نوازشریف
ایم ایس ایف کو فعال کرنے کا مقصد نوجوان نسل کو نظریاتی خطوط پر تربیت دینا ہے مریم نوازشریف
چاہتی ہوں کہ ملک بھر میں اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو’ تعمیر پاکستان فورس ‘بناﺅں، مریم نوازشریف
نوجوانوں میں سے مستقبل کی قیادت سامنے لائیں گے، مریم نوازشریف
معاشرے کو تخریب کارکی تخریب کاری کے اثرات سے پاک کرنا ہے، مریم نوازشریف
60 ارب کے چور نے اپنی چوریاں چھپانے کے لئے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنایا
9 مئی اصل میں نوجوان نسل اور پاکستان کو لڑانے کی مذموم سازش تھی
منظم منصوبہ بندی کے تحت نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھرا گیا
مٹھی بھر مسلح جتھوں کے ذریعے پاکستان پر حملے کے لئے استعمال کیاگیا
نوجوانوں کی تعلیم، صحت اور مثبت سرگرمیوں میں شرکت پاکستان کی ترقی کا راستہ ہے
خوف کا بُت خوف خدا اختیار کرنے سے ٹوٹتا ہے، شہیدوں کے مجسمے توڑنے سے نہیں
فتنے نے پورے ملک خاص طورپر نوجوانوں کو جھوٹ بول بول کر ورغلایا ، ذہنوں میں نفرت کی زہریلی فصل کاشت کی
قوم خاص طورپر نوجوانوں کے ذہن میں تحمل، برداشت، علم وآگاہی کے بیج بونے ہیں
یہ سمجھنا ہے کہ تخریب اور تعمیر کی قوتوں میں کیا فرق ہے، دہشت گردی اور احتجاج میں کیا فرق ہے
نوجوانوں کو کسی شرپسند، فتنہ پرور، سیاسی ٹھگ کی خواہشات کی بھٹی کا ایندھن نہیں بننے دیں گے
توشہ چور نے ملکی معیشت، کاروبار ، نوجوانوں کا روزگار تباہ کیا
ان شاءاللہ ، قوم کے اتحاد ، یک جہتی اور بھائی چارے کو مضبوط کریں گے
قوم کی تقسیم ختم، امن اور برداشت واپس لائیں گے
معیشت بحال ہوگی ، کاروبارپھر سے چلے گا، نوجوانوں کو روزگار ملے گا