پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا بیان

عمران نیازی اور فواد چوہدری “بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے”

آج کی پریس کانفرنس آنسو بہائے بغیر منت ترلہ شو تھا

پٹرول بم مارو گے تو کرو گے تو دہشت گردی کے پرچے تو ہوں گے

گولیاں ، ڈنڈے، پتھر برسانے والے آج خود کو کیڑے مکوڑے کہہ رہے ہیں

عمران نیازی “بہادر” بنیں اور ٹیریان نیازی سے متعلق کیس میں جواب دیں

آپ کیسے بہادر ہیں کہ بیٹی کو اس کا حق دینے سے ڈرتے ہیں ؟

جو بیٹی کو اس کا قانونی حق نہ دے وہ دوسروں کے حقوق کی خاک حفاظت کرے گا ؟

طیبہ گُل کو اغوا کرنے کا ماحول بن گیا ہے ؟

بیٹیوں بہنوں اور بچیوں کو اغوا کرنے کا ماحول بن گیا ہے ؟

سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں رکھنے کا ماحول بن گیا ہے ؟

میڈیا کی پسلیوں پہ گولیاں مارنے کا ماحول بن گیا ہے ؟