پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (ایم ایس ایف) کی تشکیل نو کا آغاز کر دیا

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے ایم ایس ایف کو نئی قوت سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا

مریم نواز شریف نے ایم ایس ایف میں نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت دے دی

‘کیو آر کوڈ ‘ جاری کر دیا گیا جس کے ذریعے نوجوان اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں

سٹوڈنٹ فیڈریشن نے قیام پاکستان میں بنیادی کردار ادا کیا، مریم نواز شریف کا ٹویٹ

سٹوڈنٹ فیڈریشن کا ایک بار پھر آغاز کیا جارہاہے، ان شاءاللہ ، مریم نواز شریف

کیو آر کوڈ سکین کریں اور طالب علموں، نوجوانوں کی متحرک اور فعال تنظیم کا حصہ بنیں، مریم نواز شریف

آپ کی شمولیت سے پاکستان کو مظبوط، فعال اور ترقی یافتہ ملک بنائیں گے، مریم نواز شریف