وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ 

  سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم   کمزور بے بنیاد اور سیاسی وجوہات پر کیوریٹیو ریویو ریفرنس دائر ہوا تھا، حکومت کا اس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ   وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ پہلے ہی اس فیصلے کی منظوری دے […]