پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا پنجاب بار کونسل کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک 

منتخب وائس چئیرمین بشارت اللہ خان اور چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی طاہر شبیر چوہدری اور عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارک دیتے ہیں

بارز اور وکلاء برادری ملک میں آئین، قانون، جمہوریت اور انسانی حقوق کے محافظ ہیں

عاصمہ جہانگیر اور اُن کا گروپ آئین، قانون اور جمہوریت کے امتحان میں ہمیشہ سرخرو ہوا ہے

عاصمہ جہانگیر گروپ کی کامیابی آئین ، قانون اور جمہوریت کی جیت ہے

وکلاء برادری کو درپیش مسائل کے حل میں بھرپور تعاون کریں گے

بارز اور وکلاء برادری کو فراہمی انصاف کے نظام کو عوام کی توقعات کے مطابق بہتر بنانے کے لئے بھی کردار ادا کرنا ہو گا