پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا بڑا فیصلہ

قائد محمد نوازشریف کی پارٹی راہنمائوں اور کارکنان کو پنجاب میں انتخابات کی تیاری کی ہدایت

 

قائدِ محمد نوازشریف کا اپنی صدارت میں لندن میں منعقدہ پارٹی قیادت کے اہم مشاورتی اجلاس میں اعلان 

 

قائد نوازشریف کی پارٹی صدر محمد شہباز شریف کو پارلیمانی بورڈ قائم کرنے کی ہدایت کر دی 

 

پورے جذبے، اعتماد اور بھرپور تیاری اور قوت سے آگے بڑھیں: نواز شریف کی ہدایت

 

انشاءاللہ فتح پاکستان مسلم لیگ ن کی ہو گی -نواز شریف