وزیرعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے رمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا
وزیرعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے دوسرے میٹرو منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے. اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ملکی معیشت کیلئے بڑا چیلنج ہے، سابق حکومت کو غریب سے کوئی غرض نہیں تھی، بدقسمتی سے ملکی اخراجات قرضوں پر چل رہے […]
سابق وزیرخزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما مفتاح اسماعیل کاسابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو ترکی بہ ترکی جواب
فخر ہے کہ اللہ تعالی کے کرم سے نوازشریف کی قیادت میں دنیا کے جدید اورسستے ترین پاور پلانٹ لگائے کوئلے اورایل این جی کے سستے ایندھن سے ببجلی بناکرقوم کو لوڈشیڈنگ سے نجات دی تھی ہم نے نئے تار بچھانے، بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کا کام شروع کیاتھاجسے […]
Shahid Khaqan Abbasi holds press conference
15th April 2022
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند کرنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا
شہبازشریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں پہلے خطاب میں واضح کیا تھا کہ عوامی خدمت کے منصوبے جاری رہیں گے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہ صرف جاری رہے گا بلکہ اسے مزید توسیع دی جائے گی وزیراعظم شہباز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بچوں اور بچیوں کی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل
عمران صاحب آپ نے وہ سنگین جرم کیا جسے آئین پر حملہ اور آئین شکنی کہتے ہیں آپ نے بائیس کروڑ عوام اور آئین کو یرغمال بنایا جس کی سزا آرٹیکل 6 ہے عدالتیں اس لئے کھلیں تاکہ آئین اور قانون پر عمل ہو عدالتیں اس لئے کھلیں کیونکہ آپ نے عدالت سے جھوٹ بولا […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف 7بجے اسلام آباد میٹرو بس سروس پر جاری کام کا جائزہ لینے پشاور موڑ میٹرو بس کی سائٹ پر پہنچے: مریم اورنگزیب
منصوبہ وزیراعظم نواز شریف کے دور میں 2017 میں شروع ہوا تھا جسے 2018 میں مکمل ہونا تھا: ترجمان مسلم لیگ (ن) 5 سال کی تاخیر ہوئی اور منصوبے پر کام مکمل نہیں ہوا: مریم اورنگزیب وزیراعظم شہباز شریف نے منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا حکم دے دیا ہے: اورنگزیب وزیراعظم نے غفلت […]
Ayaz Sadiq Media Talk Today
13th April 2022
PML-N Leaders Miftah Ismail & Muhammad Zubair’s Important Press Conference
13th April 2022
ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ کا پنجاب کے وزیر اعلی کے الیکشن کے حوالے سے بیان
وزیر اعلی پنجاب کے الیکشن کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ عطاءاللہ تارڑ فیصلے میں آئین کے آرٹیکل 53 (3) کے حوالے سے واضح ہدایات درج ہیں، سپیکر کو ڈپٹی سپیکر کے اختیارات واپس لینے کا اختیار نہیں تھا۔ عطاءاللہ تارڑ ہائی کورٹ کے آرڈر میں واضح کر دیا گیا […]
وزیراعظم شہبازشریف کا بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح سے پختہ عہد
وزیراعظم شہبازشریف نے بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات تحریر کئے ۔ وزیراعظم نے لکھا کہ ”ہمارے لئے ایک الگ وطن قائم کرنے کی عظیم جدوجہد پر آپ کو خراج عقیدت پیش کرنے اور آپ کے لئے اپنے بے پناہ احترام کے اظہار کے طور پر آپ […]