رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کرکے اپنے جرم کی سزا سے بچنا چاہتے ہیں
عوام کے بعد سازشی اب اداروں میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہا ہے
سفارتی سائیفر میں ردوبدل کرکے قومی سلامتی سے کھیلا گیا، قانون کا سامنا تو کرنا ہوگا
پاکستان کے قومی مفادات سے کھیلنے والوں کو قانون کو جواب دینا پڑے گا
قانون سب کے لئے برابر ہے، مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالا تر ہونا کیسے ہوگیا؟
آپ کی آڈیو لیکس نے پاکستان کے مفادات کے خلاف سنگین سازش بے نقاب کر دی