چور جھوٹا فارن فنڈنگ منی لانڈرر آخر آٹھ سال بعد پکڑا گیا
عمران خان صادق اور امین نہیں، پارٹی چئیرمن کے عہدے سے فوری استعفی دیں
عمران خان پاکستان کے خلاف غیر ملکی سازشی منصوبہ تھا اور ہے
عمران خان جھوٹا اور جعلساز ہے، الیکشن کمشن نے مہر لگا دی ہے
عمران خان نے اسرائیل، بھارت، امریکہ، کینیڈا سمیت دیگر ملکوں سے فارن فنڈنگ لی
عمران خان نے غیرقانونی فنڈنگ سے پاکستان میں فتنہ برپا کیا
عمران خان نے جانتے بوجھتے ہوئے 351 غیرملکی کمپنیوں اور 34 غیرملکیوں سے فارن فنڈنگ لی
عمران خان نے جعلی اور جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے
13 غیرقانونی بینک اکاؤنٹس عمران خان خود چلاتا رہا اور انہیں الیکشن کمشن سے چھپاتا رہا
عالمی فراڈ یوں سے خیرات کے نام پر پیسے بٹورے اور جعلسازی کی
جان بوجھ کر اپنے چار ملازمین طاہر اقبال ، محمد نعمان افضل ، محمد ارشد محمد رفیق کے نام پر پیسے منگوائے
چوروں اور منی لانڈرز نے ۹ وکیل بدلے ، ۵۰ الیکشن کمیشن سے بھاگے اور ۹ دفعہ کیس کو روکنے کی پیٹیشن کیں
عمران خان عالمی منی لانڈرر ثابت ہو چکا ہے
وفاقی حکومت قانون کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عمل درآمد کرے گی
عمران خان اِس چوری کی وجہ سے الیکشن کمیشن پہ پر حملے کر رہا ہے