عمران خان کی طرف سے پنجاب کے افسران کو دھمکیاں دینے کی پر زور مذمت کرتا ہوں ۔صوبای وزیر داخلہ
۔ کسی بھی انتظامی یا پولیس افسر اور اہلکار کو دھمکانا قانون کے مطابق جرم ہے ۔ عطا اللہ تارڑ
۔ تمام افسران اور اہلکار ضمنی الیکشن میں اپنے فرائض انتہائی غیر جانبداری ، ایمانداری اور شفاف طریقے سے انجام دے رہے ہیں ۔ عطا اللہ تارڑ اللہ
۔ بہتان خان کے پاس کسی افسر کی جانبداری کے ثبوت نہیں، جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست کر رہا ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ
۔ الیکشن میں یقینی شکست دیکھ کر چیئرمین تحریک انصاف حواس باختہ ہو چکے ہیں ۔ عطا اللہ تارڑ
۔ سیاسی جماعت کے سربراہ کا افسران کو دھمکانا افسوسناک ہے۔پنجاب حکومت سے سیکیورٹی لے کر الزام لگانا منافقت کی انتہا ہے۔صوبای وزیر داخلہ
۔ عمران خان نے افسران کو دھمکا کر مجرمانہ ذہنیت کی عکاسی کی ۔ عطا اللہ تارڑ
۔ لوگوں کو گالیاں دینا اور ڈرانا دھمکانا فاشسٹ سوچ کی عکاس ہے ۔ صوبائی وزیر داخلہ
۔ فاشسٹ جماعت کا فاشسٹ ایجنڈا ناکام ہو گا ۔ عطا اللہ تارڑ
۔ اس جماعت نے وزیر آباد اور ڈسکہ میں دھاندلی کے ریکارڈ توڑے ۔صوبائی وزیر داخلہ
۔ یہ تو بیلٹ پیپر چھین کر بھاگنے والی جماعت ہے ۔عطا اللہ تارڑ
۔ عمران خان نےآئندہ ایسی حرکت کی تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اپنے افسران کا بھرپور دفاع کیا جائے گا ۔ صوبائی وزیر داخلہ