گیس اور بجلی کا بلکل تعلق عمران خان کے کمزور آئی ایم ایف کے معادے کے ساتھ ہے
اگر آپ ایل این جی کے معادے مسلم لیگ ن کی طرز اور مقدار پہ کر لیتے تو آج ملک میں بجلی اور گیس دونوں سستے ہوتے
آج گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کا زمہ عمران خان اور حماد اظہر ہے
آج جو ملک میں جو گیس صنعت کو مہیا نہیں کی جا رہی اُس کا زمہ دار بھی عمران خان اور حماد اظہر ہیں
جو آج پاکستان میں ترسیل اور تقسیم کے نقصانات بڑھیں ہیں اُس کے زمہ دار پاکستان تحریک ِ انصاف ہے
پاکستان تحریکِ انصاف سے نہ نقصانات روکے گئے اور نہ بل اکٹھا کیا گیا اور معیشت تباہ کر دی گئی
15 دن میں وزارت ِ خزانہ سے نکالے جانے والا وزیر معیشت پہ بھاشن دے رہا ہے
لوڈ شیڈنگ کا زمہ دار شخص لوڈ شیڈنگ پہ لیکچر دے رہا ہے
ہر ماہ چار روپے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا معاہدہ حماد اظہر نے کیا
پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی اور 17 فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کا معاہدہ آپ کا معاہدہ تھا ،
1100 ارب کا گردشی قرض 2400 ارب آپ کی نالائقی ہے
بجلی کے کارخانوں کی بروقت مرمت اور ایندھن کا بندوبست نہ کر سے اور باتیں سُنیں