ملک میں آج جو ہو رہا ہے ، جو عوام دیکھ رہے ہیں اُس کے زمہ دار صرف عمران خان ہیں
پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھر سے اسلحہ کی برآمدگی سے عمران صاحب کے ارادے بے نقاب ہوگئے ہیں
پی ٹی آئی کے عہداران کے گھر سے اسلحہ کی برآمدگی عمران صاحب جہاد نہیں فساد کررہے ہیں
پاکستان میں خانہ جنگی کی سازش کی قیادت عمران صاحب کررہے ہیں
عمران صاحب ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں
عمران صاحب اسلحہ کے زور پر اسلام آباد پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں