ہمیں مشورے دینے کے بجائے بہتر ہوتا کہ چار سال میں ان پر عمل کرتے
چار سال میں ہر شعبے کا کباڑا کرنے والے اپنے مشورے پاس رکھیں
جنہیں اقتدار میں کچھ سمجھ نہ آیا، اپوزیشن میں آتے ہی مدبر بن گئے ہیں
ملک وقوم کو معاشی تباہی، مہنگائی اور مسائل کے زخم دینے والے
عذاب میں مبتلا کرنے والے اب
حکومت ہو یا اپوزیشن، پی ٹی آئی کے پاس دشنام اور الزام کے سوا کچھ نہیں
مجرموں نے ڈالر 115 سے 189، مہنگائی 3.4 سے 16 فیصد پر پہنچا دی
چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ فارن فنڈنگ کیس سے بچنے کی کوشش ہے
شفقت محمود چار سال کا جواب دیں، ایک ماہ کا حساب بعد میں مانگیں
عمران خان کہتے تھے جان کی پرواہ نہیں، انہیں اپنی جان، مال اور اقتدار کی سب سے زیادہ فکر پڑی ہوئی ہے