شکریہ خیبرپختونخوا، بہادر، سچے اور غیرت مند پشتونوں کی عوامی عدالت نے عمران صاحب کے سازشی خط کے تماشے کو آج پوری قوت سے مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات
یہ ہے عوام کا وہ سیلاب جس نے آج مریم نوازشریف نے جھوٹے اورمکار سازشیوں کی سازشی تھیوری دفن کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات
8 سال سے صوبے میں مسلط نالائقی، نااہلی اور کرپشن کے خلاف عوام نے فیصلہ سنادیا کہ تماشے بند کرو اور اپنی کارکردگی کا حساب دو۔ مریم اورنگزیب