پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما سابق وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری کا گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کو جواب

غیرآئینی مطالبے کرنے والے گورنر کو ایک حوالدار اور چار سپاہی گورنر ہاﺅس سے اٹھا کر باہر پھینکنے والے ہیں

غیرآئینی طور پر گورنر ہاﺅس پر مسلط عمران نیازی کے ٹاﺅٹ سے گورنر ہاﺅس خالی کرانے کا وقت آگیا ہے

تم ان شاءاللہ چار دن بعد 1122 کامطالبہ کرو گے

عمرانی گند اپنی غیرآئینی حرکتوں کے ذریعے گورنر ہاﺅس سے سیدھا جیل جائے گا

عدالتی فیصلے کے سامنے سرجھکانے کے بجائے آئین اور قانون شکن ٹولہ اوٹ پٹانگ حرکتوں میں مصروف ہے

غیرآئینی گورنر سوال اٹھانے کے بجائے اپنا سامان اٹھائے اور گورنر ہاﺅس خالی کرے

پاکستان آئین کے مطابق چلنا ہے، عمران نیازی کے” گوگیانہ فلسفے“ کے تحت نہیں

ایک طرف قوم کو آزاد کرنے نکلے ہیں اور دوسری طرف کبھی اقوام متحدہ، کبھی اسٹیبلشمنٹ کو اپیلیں کررہے ہیں