وزیرِ اعظم شہباز شریف کے وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بے بنیاد اور من گھڑت خبریں پھیلانے کا سلسلہ رکنا چاہئیے، وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب.

وزیرِ اعظم ہاؤس کے علاوہ کسی اور جگہ کو کیمپ آفس ڈکلیئر کرنے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہیں. مریم اورنگزیب.

پولیس فورس اور انتظامی عملے کی کسی بھی جگہ تعیناتی کی خبروں میں بھی کسی قسم کی صداقت نہیں. مریم اورنگزیب.

اداریہ نویس اور میڈیا کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ایسی کسی بھی بے بنیاد خبر نشر کرنے سے پہلے تصدیق کر لیں. مریم اورنگزیب.

سوشل میڈیا صارفین سے بھی گزارش ہے کہ ایسے منفی پراپیگینڈے کو مسترد کریں. مریم اورنگزیب.