ترک صدر نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک دی
آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں: صدر اردوان
یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات میں مزیدمضبوطی آئے گی: صدر اردوان
پاکستان اور ترکی بااعتماد بھائی ہیں، دونوں کے تعلقات میں مزید قربت لانا چاہتے ہیں: وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیلی فون کرنے اور مبارکباد پر صدر اردوان کا شکریہ ادا کیا، نیک تمناﺅں کا اظہار کیا