عمران خان صاحب آپ ملک میں الیکشن نہیں فساد افراتفری اور انارکی چاہتے ہیں
عمران صاحب آئین توڑنے والوں کو الیکشن میں لڑنے کی اجازت نہیں ہوتی
عمران صاحب تین مہینے میں الیکشن نہیں،
جیل جانے کی تیاری کریں
آئین صرف اپنی لوٹ مار اور نالائقی و نااہلی کو چھپانے کے لئے توڑا
آئین توڑ کر آپ نے اپنی سیاسی قبر کھودی ہے
عمران خان نے نیشنل سکیورٹی میٹنگ کا سہارا لے کر آئین پہ حملہ کیا ہے
عمران صاحب نے نیشنل سکیورٹی کا فورم استعمال کر کے 197 عوامی نمائندوں کو غدار قرار دیا
اگر نیشنل سیکورٹی میٹنگ میں 197 لوگوں کی غداری کے ثبوت عوام کے سامنے پیش کریں
ملک آج عمران خان کی انّا اور ضد پہ چل رہا ہے آئین پر نہیں
عمران صاحب جیل اب آپ جائیں گے اور وہ بھی آئیں توڑنے کے جرم میں
عمران صاحب سہی کہہ رہے ہیں بیرونِ ملک سازش ہوئی لیکن عمران خان نے کی ہے
آپ نے بیرونِ ملک سے غیر قانونی فارن فنڈنگ لے کر معیشت تباہ کی
بیرونِِ ملک سے غیر قانونی فارن فنڈنگ لے کر ملک کو لوٹا
بیرونِ ملک سے غیر قانونی فارن فنڈنگ لے کر ملک کو 52000 ارب کا مقروض کر دیا
بیرونِ ملک سے غیر قانونی فنڈنگ لے کر عوام کو بھوکا ، بے روزگار اور غریب کیا
بیرونِ ملک سے غیر قانونی فنڈنگ لے کر ملکی معاشی سلامتی کو آئی ایم ایف کے حوالے کیا
بیرونِ ملک سے غیر قانونی فنڈنگ لےآئین کو توڑا
اتحادیوں نے اور آپ کے لوگوں نے آپ
کو آپ کی کرتوتوں کی وجہ سے چھوڑا ہے
غیر آئینی ، آئین شکن اور آئین پہ حملہ کرنے والے کی تقاریر پہ پاپندی لگائی جائے
عمران خان کی انّا ، تکبر اور ضد نے ۲۲ کڑوڑ عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے