پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اقوام متحدہ کی قیام امن کی کوششوں میں جام شہادت نوش کرنے والے وطن کے بیٹوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہیں پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں امن کارروائیوں کے لئے دستے فراہم کرتا ہے جنہوں نے دنیا میں امن […]